ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل میں غیر قانونی طور پر جمع کرکے رکھا گیا 57 کینٹل چاول ضبط

بھٹکل میں غیر قانونی طور پر جمع کرکے رکھا گیا 57 کینٹل چاول ضبط

Fri, 15 Nov 2019 20:34:38    S.O. News Service

بھٹکل  15/نومبر (ایس او نیوز) گھر میں جمع کرکے رکھا ہوا  قریب  56.70 کینٹل چاول  کو  محکمہ  محصولات کے آفسران نے چھاپہ مارتے ہوئے   ضبط کرلیا۔ جس کے تعلق سے آفسران کا کہنا ہے کہ یہ چاول انّا بھاگیہ منصوبہ کے تحت تقسیم کرنے والا چاول تھا، جسے  غیر قانونی طور پر تعلقہ کے ہنومان نگر میں واقع رام چندرا نائک کے مکان پر رکھا گیا تھا۔ 

محکمہ محصولیات کےآفسر پروین نے بتایا کہ چاول کہاں سے حاصل کیا گیا تھا، اس تعلق سے چھان بین جاری ہے۔


Share: